the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،14مارچ(ایجنسی) کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے شمالی ہندوستان میں بارش اور ژالہ باری سے کسانوں کی فصل کو ہوئے نقصان کا معاملہ آج لوک سبھا میں اٹھایا اور حکومت سے اس بارے میں جلد از جلد کارروائی کرنے کا مطالبہ



کیا۔
مسٹر گاندھی نے ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ شمالی ہند میں بارش اور ژالہ باری سے کسانوں کو بھاری نقصان ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو اس نقصان کا جائزہ لینے کے لئے فوری طور پر ایک ٹیم بھیجنی چاہئے تاکہ پچھلی بار والے معاملے کا اعادہ نہ ہو۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.